ہالمور ایک بین الاقوامی کمپنیوں کا گروپ ہے جو بجلی کی پیداوار، مائع قدرتی گیس، تیل کی مارکیٹینگ، رئیل اسٹیٹ، ہوٹل اور زراعت سے متعلق کاروبار سے وابسطہ ہے

پاکستانی خاندانوں کے لیے اعلیٰ ترین معیار کی پیداوار، آج اور ہمیشہ

ہمارا مقصد فصل کی پوری دورانیہ حیات کے دوران سخت پروٹوکول پر عمل کرتے ہوئے اعلیٰ ترین معیار کی مصنوعات فراہم کرنا ہے ہم دیانت داری سے کام کرتے ہیں اور لوگوں اور دنیا کے لیے اعلیٰ اخلاقی معیارات کا مظاہرہ کرتے ہیں

چاول

گندم

ادرک

Coming Soon
معلومات

ہالمور فارمز ہالمورگروپ کا ایک زرعی منصوبہ ہے جو بین الاقوامی معیار کے مطابق کٹائی کی جدید ترین تکنیکس متعارف کروارہا ہے-  ہالمور فارمز 75 ایکڑ اراضی پر واقع ہے اور اس کا انتظام تجربہ کار افراد کی ایک ٹیم کرتی ہے

ہم پاکستانی کسانوں کے لیے اعلیٰ معیار اور %100 خالص بیج، اعلیٰ معیار کی کھاد، جدید ترین بین الاقوامی معیار کی کٹائی کی تکنیک اور مکمل طور پر خود کار آبپاشی کے نظام کا استعمال کرتے ہوئے فصلوں کی وسیع اقسام پیش کرتے ہیں

ہمیں اپنا پیغام بھیجیں

کیا آپ کو ٪100 خالص NARC-G1 کی ضرورت ہے؟
ہم سے رابطہ کریں:

farms@halmore.com

کیا آپ کو ٪100 خالص NARC-G1 کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں:

farms@halmore.com

farms@halmore.com
+92-42-111-HALMOR
+92-301-841-0202
facebook/halmorefarms

@ 2022 All Rights Reserved

@ 2022 All Rights Reserved

16 کلومیٹر شیخوپورہ۔ فیصل آباد روڈ، Q-Bلنک کینال کے ساتھ میاں صلاح الدین روڈ بھکی، ضلع شیخوپورہ

Open chat
1
Halmore Farms
Please send us a message and a member of our team will get back to you shortly